Loading Events
  • This event has passed.

Leads University Visit

لیڈز یونیورسٹی لاہور کے ایم فل کے طلبا اور طالبات پر مشتمل وفد نے ڈاکٹر طارق عزیز کی سربراہی میں میاں محمد بخش ٹرسٹ ہسپتال کا معلوماتی دورہ کیا ، چیئرمین میاں محمد بخش نے شرکا کو شمالی پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق اس منفرد پروگرام کے خدوخال پر روشنی ڈالتے ہوئے بتلایا کہ یہ گورنمنٹ یا کسی انٹرنیشنل ڈونر ایجنسی کی فنڈنگ کے بغیر اور اپنی مدد آپ کے تحت بننے والا ایسا پہلا رفاعی ہسپتال ہے کہ جس کی نظیر پوٹھوہار ریجن میں نہیں ملتی ہے ۔

Date

March 28, 2016

Time

3:00 PM - 6:00 PM

Share this Event